ٹائم اور کلنڈر

ویڈیوز





ترانہء جامعہ محمدیہ منصورہ مالیگاؤں
_______________________________________________________________________________________________________________

نظم عربی : یا مکہ

2 تبصرے:

  1. السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
    شیخ اللہ آپ کو جزائے خیر دے، کیا یا مکۃ یا پھر یاطیبہ یا اس قسم کے دیگر صیغۂ حضور سے کسی غیراللہ کو پکارنے کا حکم کیا ھے؟
    کیا اس طرح کی نشید کو سنا جاسکتا ھے؟

    جواب دیںحذف کریں
  2. وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ,
    مسعود بھائی سب سے پہلے آپ کا بہت بہت شکریہ کہ آپ نے اپنے قیمتی وقت میں سے کچھ وقت ہمارے بلاگ کے لئے دیا اور ہماری اصلاح کی کوشش کی , اس کے بعد:
    حضرت عمر رضي الله عنه كا ايک مشہور قول آپ کی خدمت میں پیش ہے : "یا حجر اني أعلم أنك حجر ، لا تضر ولا تنفع ، ولو لا اني رأيت رسول الله صلى الله عليه وسلم يقبلك ما قبلتك" توضيح : ان جيسے مقامات پر غیر اللہ کو پکارنا استغاثہ یا استعانہ کے باب سے نہیں ہے جو کہ عبادت ہے , بلکہ جمادات کو اس طرح سے مخاطب کرکے انسانوں کو سمجھانا مقصود ہوتا ہے , أقول قولی ہذا, واللہ تعالى أعلم اخوکم فی اللہ : علی محمد المحمدی


    مسعود بھائی اپنی رائے بھی ارسال فرمائیں

    جواب دیںحذف کریں